Showing posts with label Chicken. Show all posts

Tahdar Murg Masala تہہ دار مرغ مسالہ

Tahdar Murg Masala تہہ دار مرغ مسالہ



Shingai Chicken شنگھائی چکن





 Shingai Chicken شنگھائی چکن

Chicken Methi چکن میتھی


Chicken Methi چکن میتھی

Chicken Methi چکن میتھی


  • چکن آدھا کلو
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر حسب ضرورت
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ثابت زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گھی آدھی پیالی
  • (میتھی تین گٹھی (چھوٹی

  1. گھی گرم کرکے پیاز سنہری کر لیں۔
  2. اب اس میں ٹماٹر ڈال دیں اور ٹماٹروں کو اچھی طرح سے بھون لیں۔
  3. ساتھ میں چکن، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
  4. جب چکن اچھی طرح سے گل جائے تو میتھی اور گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔

Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن


Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن


  • چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  • سفید سرکہ آدھی پیالی
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل آدھی پیالی
  • پانی ایک پیالی
  • چکن کیوب دو عدد
  • لیموں چار عدد
  • (لال مرچ آٹھ عدد (تازہ، لمبی باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ آٹھ عدد (لمبی باریک کٹی ہوئی
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. چکن کی بوٹیاں بنالیں۔
  2. اب انہیں اچھی طرح دھو کر سفید سرکہ، ادرک اور نمک لگا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈالیں اور پانی خشک کرلیں۔
  4. اب ایک پیالی پانی میں چکن کیوب ڈال کر یخنی بنالیں اور اس میں لیموں کا رس ملا دیں۔
  5. چب پانی خشک ہوجائے تو الگ فرائنگ پین میں تازہ لال مرچ اور باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کرلیں اور چکن میں ڈال دیں۔
  6. آخر میں تیار یخنی میں کارن فلور ملا کر چکن میں شامل کرکے ہلکا سا پکائیں۔
  7. جب یخنی گاڑھی ہوجائے تو اس میں کٹی کالی مرچ ڈال کر گرم گرم سرو کریں