Showing posts with label Roest. Show all posts
Lamb Leg Roast لیمب لیگ روسٹ
Lamb Leg Roast لیمب لیگ روسٹ
- بھیڑ کی ران ایک عدد
- پپیتا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
- گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
- ﴾لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- دہی دو سو پچاس گرام
- سومک دو کھانے کے چمچ
- تیل آدھا کپ
- جائفل آدھا کھانے کا چمچ
- پہلے ران پر پپیتا پیسٹ لگاکر رکھ دیں۔
- پھر اس کے بعد تمام اجزاء سے ران کو میرینیٹ کرکے اسٹر کر لیں۔
- پھر اس کو اوون میں بیس منٹ پکائیں۔
- اس کے بعد پیش کریں۔
Tandoori Chargha تندوری چرغہ
Tandoori Chargha تندوری چرغہ
- :چرغہ کے لئے
- (چکن ایک کلو (ثابت
- (دہی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا
- (تندوری مصالحہ تین کھانے کے چمچ (ثابت
- نمک ایک چائے کا چمچ
- لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
- سرکہ دو کھانے کے چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- تیل ایک چوتھائی کپ
- :تندوری مصالحہ کے لئے
- نمک ایک کھانے کا چمچ
- (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
- (لال مرچ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
- اورنج ریڈ کلر آدھا چائے کا چمچ
- (دھنیا تین کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
- (سونف دو کھانے کے چمچ (بھنی اور پسی ہوئی
- (سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (ثابت اور بھنا ہوا
- تندوری مصالحہ کے لیے: بلینڈر میں نمک، گرم مصالحہ، لال مرچ، اورنج ریڈ کلر، دھنیا، سونف اور سفید زیرہ ڈال کر باریک پیس لیں اور بوتل میں بھر کر استعمال کریں۔
- چرغہ کے لیے: چکن پر کٹ لگا دیں۔
- پھر ایک پیالے میں دہی، تیار کیا ہوا تندوری مصالحہ، نمک، لیموں کا رس، سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیل ڈال کر مکس کرلیں۔
- اب چکن کو اس مکسچر میں دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
- پھر اسے پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چکن کے گلنے تک پکالیں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Popular Posts
-
GTA Mod For Superman Full Version Free Download | Download GTA Superman
-
Adobe Photoshop CS6 Extended Free Download
-
Download Visual Studio 2010 Ultimate Free Version
-
Total PDF Converter v2.1.226 Free Download
-
Tom Jerry Fast Furry Game For PC Free Download
-
Call Of Mini Double Shot v1.21 APK + DATA Android
-
How To Unblock YouTube Open In Pakistan
-
Android Real Racing 3 APK+Data v1.0.56 NO ROOT
-
WWE 13 Game Full Version Free Download | Fighting Games Free Download
-
(no title)



