Chicken Methi چکن میتھی


Chicken Methi چکن میتھی

Chicken Methi چکن میتھی


  • چکن آدھا کلو
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر حسب ضرورت
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ثابت زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گھی آدھی پیالی
  • (میتھی تین گٹھی (چھوٹی

  1. گھی گرم کرکے پیاز سنہری کر لیں۔
  2. اب اس میں ٹماٹر ڈال دیں اور ٹماٹروں کو اچھی طرح سے بھون لیں۔
  3. ساتھ میں چکن، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
  4. جب چکن اچھی طرح سے گل جائے تو میتھی اور گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔

0 comments: