Grilled Chicken Sandwiches گرلڈ چکن سینڈوچز
- بریڈ سلائس آٹھ عدد
-
مکھن حسب ضرورت
-
(چکن دو کپ ﴿اُبلی اور ریشہ کی ہوئی
-
مایونیز آدھا کپ
-
نمک آدھا چائے کا چمچ
-
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
-
مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
-
چیز سلائس حسب ضرورت
- بریڈ سلائس کے ایک طرف مکھن لگادیں۔
-
اب انہیں گرل پین یا سینڈوچ ٹوسٹر میں رکھیں۔
-
اُبلی اور ریشہ کی ہوئی چکن میں مایونیز، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر ملادیں۔
-
اب یہ چکن کا آمیزہ بریڈ پر لگائیں۔
-
پھر چیز سلائس رکھ کر دوسری بریڈ سلائس سے ڈھک دیں۔
-
اب اسے گولڈن براؤن ہو جانے تک سینک لیں۔
0 comments: