Chicken Sandwich چکن سینڈوچ
Chicken Sandwich چکن سینڈوچ
- لو آدھا کلو (اُبلے ہوئے
- چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- ڈبل روٹی سلائس ایک عدد
- چکن کیوب ایک پیکٹ
- ٹماٹر چار عدد
- کھیرا دو عدد
- سلاد پتہ دو سو پچاس گرام
- ایک برتن میں چکن کیوب پانی کے ساتھ حل کرلیں۔
- اب اس میں آلوؤں کا مکسچر شامل کردیں۔
- ابلے ہوئے آلوؤں میں چاٹ مصالحہ اچھی طرح مکس کرکے ڈبل روٹی سلائس پر لگائیں
- سلائس کے اندر ٹماٹر، کھیرا اور سلاد پتہ لگا کر ٹرے میں سرو کریں۔
0 comments: