French Style Chicken Sandwich
سینڈوچفرنچ اسٹائل چکن
- چکن ایک پاؤ
-
ڈبل روٹی چار سلائس
-
مایونیز دو کھانے کے چمچ
-
انڈے دو عدد
-
نمک آدھا چائے کا چمچ
-
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
-
بریڈ کرمز حسب ضرورت
-
تیل فرائی کیلئے
- چکن کو اْبال کے ریشے کر لیں۔اس میں مایونیز، نمک، کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں۔
-
ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں۔ دو سلائس کے اوپر فلنگ لگا دیں،بافی دو سلائس
پر کچا انڈا لگا کے ان کو چکن فلنگ والے سلائس کے اوپر رکھ کے پریس کریں کہ
جْڑ جائیں۔
-
سینڈوچ پہلے انڈے میں ڈٍپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں اور توے یا فرائنگ پین میں کم تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔
-
گولڈن براؤن ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں۔درمیان سے سینڈوچ اسٹائل میں کاٹ کے چلی گارلک ساس کے ساتھ پیش کریں۔
0 comments: