کلاسک ٹوناسب (Tuna Fish) Classic Tuna Sub
کلاسک ٹوناسب (Tuna Fish) Classic Tuna Sub
- لمبے بن دو عدد
- ٹونا فش ایک ٹِن
- مایونیز آدھا کپ
- چیز سلائس ایک عدد
- ٹماٹر (سلائس) آدھا
- کھیرا (سلائس) آدھا
- ہلا پینو سلائس تین سے چار عدد
- اچاری کھیرے سلائس تین سے چار عدد
- شملہ مرچ کے رِنگز آدھی
- سلاد پتہ سلائس حسب ضرورت
- تھاؤزنڈ آئی لینڈ ڈریسنگ چار کھانے کے چمچ
- مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- بن کو اوپر سے کاٹ لیں۔
-
ٹونا فش کے ایک ٹن میں مایونیز ملا کر بن کے ایک حصے پر لگائیں۔
-
اس پر چیز کی سلائس رکھیں۔
-
اب اسے چیز پگھل جانے تک تک گرم توے پر سینک لیں۔
-
اب اس پر تھاؤزنڈ آئی لینڈ ڈریسنگ ڈالیں۔
-
پھر سلائس میں کٹا کھیرا، ٹماٹر، ہلا پینو، شملہ مرچ اور اچاری کھیرے کے ٹکڑے رکھ دیں۔
-
ساتھ ہی سلاد پتہ رکھ کر تھوڑا سا مسٹرڈ پیسٹ ڈالیں۔
- بن کے دوسرے حصے سے ڈھک کر بٹر پیپر میں رول کریں اور پیش کر دیں۔
0 comments: