Lamb Leg Roast لیمب لیگ روسٹ



 Lamb Leg Roast لیمب لیگ روسٹ

  • بھیڑ کی ران ایک عدد
  • پپیتا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • ﴾لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • سومک دو کھانے کے چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • جائفل آدھا کھانے کا چمچ

  1. پہلے ران پر پپیتا پیسٹ لگاکر رکھ دیں۔
  2. پھر اس کے بعد تمام اجزاء سے ران کو میرینیٹ کرکے اسٹر کر لیں۔
  3. پھر اس کو اوون میں بیس منٹ پکائیں۔
  4. اس کے بعد پیش کریں۔

0 comments: